عورت پرحکم چلانا گناہ ہے Hazrat Imam Ali as Quotes | woman

عورت پر حکم چلانا گناہ ہے   

Urdu and English to language translate 

Hazrat Imam Ali As Quotes | Woman

ایک عورت حضرت امام علی علیہ اسلام  کے پاس اپنے شوہر کی شکایت  لے کر آئی  اور کہا یاعلیؑ میرا شوہر مجھ پر حکم چلاتا ہے  جیسےکے میں اس کی  کنیز یا غلام ہو۔ تو بس یہ کہنا تھا تو امام علیؑ نے اس شخص کو بلایا  اور کہا اے بندہ خدا   یاد رکھنا عورت کی عظمت  کےلیے یہ ایک دلیل ہی کافی ہے۔کہ اللہ نے اپنے محبوب ﷺ کی نسل اس کی بیٹی سے روا کی۔ میں نے اللہ کے رسولﷺ سے سنا کہ انسان ذات کو فراوانی دینے کےلیے اللہ نے عورت کا انتخاب کیا۔یہ عورت یہ ہے انسان کو اپنے پیٹ میں رکھ کے  اتنی تکلیفوں کے بعد بھی جنم دیتے ہیں۔انسان کی نسل پے تا قیامت  عورت کا احسان باقی رہے گا۔تب ہی اللہ نے اپنی  محبت کی مثال  کائنات  کی کسی خلقت سے نہیں دی ۔بلکہ ما ں کے مبتہ سے دی ہے . تا کہ انسان یہ سمجھ سکے  عورت کا مقام اللہ کے نزدیک کیا ہے۔ اور اللہ نے ہر انسان کو آزاد پیدا کیا۔

کسی کو کسی کا غلام نہیں بنایا۔اور جو انسا ن کسی کو غلام سمجھتا ہے۔اپنے سے حقیر سمجھتا ہے۔تو وہ چاہے  کتنی بھی عبادتیں کر لیں   اللہ کے نزدیک حقیر بن جاتا ہے۔میں نے اللہ کے رسول کو دیکھا کہ وہ ہمیشہ عورت کا احترام کیا کرتے تھے چاہیے اس کی ازواج ہو یا اس کی بیٹی اس سے نرم لہجے سے بات کیا  کرتے تھے۔اے شخص جو انسان اپنی عورتوں پے حکم چلاتا ہے ان کو حقیر اور غلام سمجھتا ہے اصل میں وہ خود ہی گناہوں کی زنجیر پہن لیتا ہے۔اور اس کی سزا دنیاں میں  مال و دولت سے تنگدستی بنتی ہے اور آخرت میں سخت ترین عزاب کی پہچان ٹھہرتی ہے۔اور میں نے اللہ کے رسول ﷺ سے سنا  کہ مرد کی مردانگی کی  سب سے عظیم صدا یہ ہے کہ وہ اپنی عورتوں کو برابری کا حق دے۔ ان کی عورتیں ان سے راضی ہو۔ 
English

Ruling on a woman is a sin

A woman came to Islam with her husband's complaint and said, 'Ali Ali my husband rules me as if I am his kinship or slave. Imam Ali then called the man and said, "O man, remembering God is sufficient for one woman's greatness. Allah has revealed the love of his beloved son to his daughter." I heard from the Messenger of Allah that Allah chose a woman to give birth to mankind. This is the woman who gives birth to man in her womb even after all the troubles. Then God did not give the example of His love to the universe, but to the mothers. So that man can understand what position of woman is with Allah. And God created every human being free. No one made anyone a slave. And whoever considers himself a slave, despises himself. He can become abusive to God, no matter how much he worships. I saw the Messenger of Allah that he always respected a woman, be it his wife or his daughter spoke softly to him. A man who commands his women, despises and enslaves them. He realizes that he is actually wearing the chain of sins. And his punishment is that of the wealthy in the daytime, and in the Hereafter he is recognized as one of the hardest wives. S heard the Messenger of Allah is the greatest sound of male potency is that they give equal rights to women. Let their women be pleased with them.

0 comments:

Match