Hazrat Imam Ali as Quotes - Love Relationship Couple - Adultery is a debt


Hazrat Imam Ali as Quotes - Love Relationship Couple 

Adultery is a debt

Love Relationship Couple

زنا ایک قرض ہے


مدینے میں ایک دفعہ یہ خبر پھیل گئ  کہ  ایک شخص زنا کرتا ہے۔ بس امام علی علیہ اسلام  اس شخص کے پاس گئے اور فرمانے لگے۔ اے بندہ خدا بدترٰین عمل میں سے ایک  عمل زنا ہے۔ میں نے اللہ کے رسولﷺ سے سنا کہ زنا ایسا بدترین   قرض ہے ۔ جو انسان زنا کرتا ہے۔ اسی کے گھر میں اسی  کی عورتوں سے زنا ہوتا ہے۔ یاد رکھنا اگر تم اپنی عورتوں کی عزت محفوظ رکھنا چاہتے ہو اس بدترین فعل سے اپنے آپ  کو دور کر دو۔اور ہو کہنے لگا یا علی علیہ اسلام میں معضرت کے ساتھ عرض کروں گا۔ میرے گھر کی عورتیں  میرے گھر کے بہر تک قدم نہیں رکھتی ہیں۔وہ تو پاک دامن ہے۔ اللہ نہ کریے ایسا کیسے ہو گا۔ بات جب یہاں تک پہنچی تو  امام علیہ علیہ اسلام نے فرمایا۔اے بندہ خدا یاد رکھنا  انسان کے عمال انسان کے دماغ  پر اثر  رکھتے  ہے۔ اور جب انسان اپنے گھر میں بیٹھتا ہے   تو اسی کے دماغ کی  گندی سوچ  گھر کے دوسرے انسان کے دماغ پر اثر کرتی ہے۔ یاد رکھنا  جیسی سوچ تم اپنے دماغ میں رکھوں گے ویسی سوچ  آپ کے گھر کے دوسرے افراد  اور آپ کی گھر کی عورتوں  کی دماغ پر ویسی سوچ ابھرے گی۔ اور یوں وہ بھی اسی گناہ کے قریب جاتی جائیں گی۔اے شخص جیسا تم سوچو ں گے ویسا ہی تمارا گھر بنے گا۔  اور یاد رکھنا تم اس دنیاں میں بھی  رسوا ہو جائو گے اور آخرت میں بھی عزاب پائو گے۔ 
English language 
Adultery is a debt

Once in Madina, news spread that a man committed adultery. Just Imam Ali went to this person and said. O servant God one of the worst practices is adultery. I heard from the Messenger of Allah that adultery is such a bad debt. That a man commits adultery. In his house, his wife commits adultery. Remember that if you want to protect the dignity of your women, remove yourself from this evil act. The women in my house do not even step outside my house. Allah cannot do that. When the matter reached here, the Imam said: Remembering God, human actions affect the mind of man. And when a man sits in his house, the dirty thinking of his mind affects the other person's mind at home. Remember to think the same way you think in your mind, the same thinking will develop on the minds of other people in your house and the women of your household. And so they will get closer to the same sin. This person will become your home as you think. And remember, you will be humiliated in these days, and in the Hereafter you will be honored.

0 comments:

Match