nahjul balagha sayings books-islamic books urdu

nahjul balagha sayings books

myislamicnews.com you visit for this site Urdu and English articles 
Freinds 

غدار دوست کی پہچان

امام علیؑ علیہ اسلام کی خد مت میں ایک شخص حاضر ہوا۔ اور کہنے لگا یا علیؑ وہ کونسا دوست ہے۔ جس کو ہم دوست تو کہتے ہے ۔ لیکن وہ حقیقت میں دوست نہیں ہوتا۔تو بس یہ کہنا تھا۔ تو امام علیؑ نے فرمایا : اے شخص اس دوست کا کوئ فائیدہ نہیں۔ جو تمیں فائیدہ نا دے تم اسے فائیدہ دیتے ہو۔ اس زمین پر اللہ نے دوست کے رشتے بھی ایک صفت رکھی ہے۔ وہ صفت یہ ہے کہ۔ وہ اپنے ہی وجود میں اپنے دوست کا عکس دیکھے۔ جیسے ہی ہو اپنے فائیدے کی فقر کرتا ہے ۔ ویسے ہی اپنے دوست کی فقر کریں۔ جیسے ہی وہ اپنی دولت، عزت، شہرت بڑھانے کی کوشش کرتا ہے۔  ویسے ہی وہ اپنے دوست کع فقر کرے۔ جس انسان میں یہ فقر نا ہو اس انسان کو دوست سمجھنے والا جہل ہے۔
اس طرح کے اور آرٹیکل پڑھنے کےلیےاس ویب سائیٹس کا وزٹ کیا کریں۔
آپ کا دل کوئ توڑ نہیں سکتا
حضرت علیؑ ایک راستے سے گزر رہے تھے۔ کہ ایک شخص زور زور سے رو رہا تھا۔ امام علی علیہ اسلام اس شخص کے پاس گئے۔ اور کہنے لگے اے بندہ خدا : کیوں رورہے ہو۔اس نے کہا یا علیؑ آج میرے دوست نے میر دل توڑ دیا ہے۔امام علیؑ نے فرمایا: کہ انسان کی اتنی اوقات نہیں کہ وہ انسان کا دل توڑے۔ اس سخص نے کہا میرا دل ٹوٹ گیا ۔ اور اپ کہ رہے ہو کہ انسان کا دل کوئ توڑ ہی نہیں سکتا۔امام علیؑ نے فرمایا کہ تمارا دل کسی انسان نے نہیں تمہاری امیدوں نے  توڑا ہے۔اے شخص یاد رکھنا میں نے اللہ کے رسول سے سنا ہے کہ۔ یہ دنیا سانپ کی مصل ہے۔تم بتاؤ اگر تم ایک سانپ کو بھوکا دیکھو تو تم اس کے ساتھ کیا سلوک کرو گے۔ اس نے کہا کہ میں اس کو دودھ پلاؤ گا ۔امام علیؑ نے کہا کہ سانپ تمیں بھی دودھ کے بدلے دودھ پلاے گا ۔ تو اس شخص نے کہا نائ میں اس کو دور چھوڑ دو گا کہ بعد میں مجھے ڈنگ نہ مارے۔
تو امام علیؑ نے فرمایا کہ؛ جب تم کسی سے نیکی کرو تو اس کو بھول جاؤ ۔ اس کا اجر تمیں خدا دے گا انسان ہیں۔ یہ دنیا ایک سانپ کی ماند ہے؛

A person appeared in the heart of Imam Ali (AS). And he said or what kind of friend Ali is. The one whom we call as friends. But she does not really have a friend. So just that was to say. Imam al-mu'minin said: "O man, is not the benefit of this friend." You benefit from those who do not benefit you. On this earth God has also given a love relationship with friends. That is the fact that. He saw his friend's image in his own existence. As soon as possible, your poverty falls. Just like your friend's poverty. As soon as he strives to increase his wealth, honor, reputation. By the way he should do his friend. The person in which this poverty is not a person is a liar who understands the friend.

Your heart can not break


: justify;"> Ali passed through one way. A person was crying loudly. Imam al-Islam went to this person. He said, "O God! Why are you listening?" He said, "Ali said," My friend has broken my heart today. "Alam Ali said:" There is no time for man to break the heart of man. " This person said that my heart is broken. And you are saying that the heart of man can not break anymore. Imam al-mu'minin said, "Your heart is not broken by any human being, but your hopes have been broken." Remembering one person, I have heard from Allah's Messenger. This world is a serpent affair. Tell me, if you see a snake hungry then what will you treat with him? He said that I will feed it .amam Ali said that the snake will milk you instead of milk. So the person said, "I will leave you away in the nights that I do not kill me later."

So Imam al-mu'minin said, 'Forgive it when you make someone good.' He will give you the reward of God. This world is like a snake;

0 comments:

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Match