کنیز کے بچے کا باپ کون؟


کنیز کے بچے کا باپ کون؟



کنیز کے بچے کا باپ کون؟
ذخائرالعقمیٰ کے مؤلف نے زین بن ارقم سے یہ حدیث نقل کی ہے کہ تین افراد ایک بچے کے پارے میں جھگڑ رہے تھے۔ (سیاق و سباق کے حوالے سے زمانہ جاہلیت میں ایک ہی وقت میں یہ کنیز تین افرد کی ہوس کا شکار ہوئ ) ۔ان میں سے ہر ایک اس بچے کے باپ ہونے کا دعویٰ کررہا تھا۔
جب معاملہ امرعلیہ السلام کے پاس آیا تو آپؑ نے ان کے درمان صلع کرانے کی بہت کوشش کی، مگر کوئ فائد نہ ہوا۔ معاملہ جوں کا تو ہی تھا۔
پھر آپ نے فرمایاؒ:اب میں ہر ایک کے نام قرعہ ڈالتا ہوں، جس کے نام قرعہ نکلے گا بچہ اسی کا ہو گا۔
قرعہ ڈالا گیا، جس کے نام کے ساتھ لڑکے کا نام نکلا،اسی کا بیٹا قرار دیا اور لڑکے کو غلام فرض کیا اور اس کی قیمت لگائ گئ،اور دو تہائ قیمت دوسرے دو افراد سے لی جو اس بچے کے دعوۓ دارتھے۔
قرعہ اس طرعہ ڈالا گیا کہ ان تینوں دعویٰ داروں کے نام تین ٹکڑوں پر لھکے گۓ اور ان کے ناموں کو تین ٹکڑوں میں چھپایا گیا۔ بچے سے کہا کہ ان میں سے ایک ٹکڑے کو اٹھاۓ، ہر بار قرعہ ایک ہی آدمی کے نام نکلا۔جب ختم مرتبتؑ نے فیصلہ سنا تو آپؑ نے فرمایا:
ذخائر میں یہ روایت ہےکہ رسولﷺ خدا نے فرمایا: " اگر یہ فیصلہ میرے سامنے لاتے تو میں بھی اسی طرح فیصلہ کرتا جس طرح علی مرتضٰی نے فیصلہ کیا ہے"،
فرمان رسولؑ ہے:
" رعیت پر سب سے زیادہ مہربان، مقدمات میں سب سے زیادہ علم کے حامل اور 
خدا کے نزدیک بلحاظ فضل و شرف سب سے عظیم علیؑ ہے"۔


زنا

 زنا کی ممانعت وہ مذمت قرآن مجید کی آیتوں اور حدیث میں موجود ہے جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جب میری امت میں زنا پھیل جائے گا تو ناگہانی موتی زیادہ ہوگی اور زانی مردوں اور زانی عورتوں کے لئے چھ قسم کا عذاب ہے تین قسم کا دنیا میں تین قسم کا آخرت میں دنیا میں ایک تو چہرے کا نور جاتا رہتا ہے ۔ دوسرے مفلسی گھیر لیتی ہے تیسرے موت قریب ہو جاتی ہے اور آخرت میں ایک خدا کا غضب، دوسرے حساب کی سختی اور تیسرے دوزخ کی آگ میں ہمیشہ جلتا رہے روایت میں یہ ہے کہ جب روز قیامت زنا کرنے والے مرد عورتیں میدان حشر میں لائے جائیں گے تو ان کے مقام پیشاب سے ایسی سخت بدبو آتی ہو گی۔جس سے تمام اہل محشر ایزا پائیں گے۔ اور سب ان پر لعنت کریں گے۔

 

شراب

 انسان کی عقل کو زائل کر دیتی ہے اور انسان انسانیت سے باہر ہوجاتا ہے۔ خداوندعالم نے قرآن مجید میں اس کو حرام قرار دیا ہے اور کثرت سے حدیث میں اس کی مذمت بیان کی گئی ہے جو شخص شراب یا کوئی دوسری نشا کی چیز پیتا ہے چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی۔ اور اگر اس کے درمیان میں بغیر توبہ کیے وہ مرجائے تو اس کی موت کفر کی موت ہو گئی جناب رسالتمآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ارشادفرماتے ہیں کہ خدا کی قسم جو شخص کوئی نشہ کی چیز استعمال کرتا ہے ان کی شفاعت نہ کروں گا۔ ورنہ وہ حوض کوثر پر آنے پائے گا۔ شریعت میں شراب کی سزا اسّی کوڑے مقرر کیا ہے جو جسم ننگا کر کے مارے 

جائیں۔ اورتیسری یا چھوتھی مرتبہ قتل کرینے کا حکم ہے



Adultery

 The narration of adultery is condemned in the verses and Hadiths of the Qur'an, according to the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him), the Messenger of Allah (peace and blessings of Allaah be upon him) states that when the zina is spread in my Umrah, then the naked pearl will be higher, and six kinds of chastisement for the poor men and women In three types of worlds in the world of three types one faces the face of the world. The second conspiracy surrounds the third death, and in the Hereafter the wrath of one God, the hardship of another accountability, and the fasting of the third fire, in the Hereafter, is that when men of adultery are brought to the field of daybreak. They will get such a bad odor from the urine in their place. From which all qualified scholars will get excited. And all will curse them.

Wines


Man shakes human mind and man gets out of humanity. The Almighty has declared it forbidden in the Quran and it is often mentioned in the Hadith that whoever drinks alcohol or any other thing is not acceptable forty days. And if he dies without repentance, his death is unbelievable. Otherwise they will be able to come to Kaushav Kausar. In the law, the punishment of alcohol is the same trumpet that can be naked by the body. It is ordered to kill two or a half times







0 comments:

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Match