islamic - islam urdu news - history of islam in urdu

islam urdu news 

islamic

تم جب بھی اپنے جسم سے کپڑے اتارو تو یہ کام کبھی نا بھولنہ ۔ 

تم جب بھی اپنے جسم سے کپڑے اتارؤں تو سب سے پہلے شیطان پر لانعت کرو کونکہ انسان جب لباس اتارتا ہے تو اس کا لباس اس کے جسم اور اس کا پسینہ اس پر لگتا رہتا ہے۔ اور جب انسان لباس اپنے جس سے اتارتا ہے تو شیطان اس کے لباس کے آس پاس  پھرتے ہرتے ہیں ۔ اور یوں انسان بیماروں میں مبتلا ہو جتاہے ہیں۔

history of islam in urdu


Whenever you remove clothes from your body, never forget this.



Whenever you take off your clothes, curse the devil first, because when a man takes off his clothes, his body and his sweat keep on. And when a man takes off his clothes, the devils move around him. And so humans get sick. history of islam in urdu. islamic quotes

imam ali - islamic farman in urdu - nahjul balagha in urdu

imam ali 

islamic farman in urdu and english , this site write two language english and urdu 
English and urdu 
imam ali

Urdu

imam ali as quotes


 ایک شخص امام علیؑ علیہ السلام کی خدمت  میں حاضر ہوا اور دست ادب کو جوڑ کر عرض کرنےلگا ۔ یاعلیؑ علیہ السلام  وہ کونسا گناہ ہے جس سے انسان دنیاں میں رسوا ہو جاتا ہے۔ تو امام علیؑ علیہ السلام نے فرمایا ۔ اے شخص تین گناہ ایسے ہیں جس سے انسان دنیاں میں رسوا ہوجاتا ہے۔اس نے فرمایا وہ کونسے گناہ ۔ تو امام علیؑ علیہ السلام نے فرمایا  پہلا گناہ رشتے داروں سے تعلق خراب کرنا ۔ دوسرا گناہ  لوگوں کی امانتوں میں خیانت کرنا اور تیسرا گناہ  جھوٹ بولنا اور لوگوں کی شخصیت میں عیب تلاش کرنا۔یاد رکھنا جو یہ تین گناہ کرتا ہے وہ دنیاں میں رسوا ہو جاتا ہے۔اور دنیاں اسے دور چلی جاتی ہے ۔ اور
آخرت میں بھی اسے سخت عذاب ملتا ہے۔اے شخص تم اپنے آ پ کو ان تین گناہ سے بچا لو اللہ تمیں  دنیاں میں رسوائی سے بچا لے گا۔
English
imam ali as quotes

imam ali 

A man attends the service of Imam Ali and begins to submit his handwriting. What is the sin that a person is dishonored in these days? So Imam Ali (as) said: O man, there are three sins that a person can be humiliated in the daytime. He said what sins. So the Imam said that the first sin was to break the relationship with the relatives. The second sin is to betray the trusts of the people and to lie the third sin and to find fault with the personality of the people. And


In the Hereafter, he will receive a severe punishment. O man, 
save yourself from these three sins.



this site read more  nahjul balagha ,islamic,farman mola  ali

prophet muhammad quotes - prophet muhammad quotes in urdu

prophet muhammad quotes in urdu


 اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا کہ زنا ایک ایسا بدترین  گنا ہ ہے

 prophet muhammad quotes in urdu


 اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا کہ زنا ایک ایسا بدترین  گنا ہ ہے۔اس کی سزا اللہ کبھی ماف نہیں کرتا۔ اس بدترین گناہ کی تین سزائیں دنیاں میں اور تین سزائیں آخرت میں ملتی ہے۔اللہ زناہ کرنے والے چیرے سے معصومیت اور رونک ختم کردیتا ہے۔ اور دوسرا اللہ زنا کرنے والے کو  اس کی عمر دنیاں میں کم کردیتا ہے۔ اور وہ بدتریں بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ تیسرا  اور وہ  دنیاں میں محتاج ہوتا جاتا ہے ۔ مفلس ہوتا جاتا ہے ۔ اس کے گھر کی عورتوں کی عزت بھی محفوظ نہیں رہتی ۔ اور جو اللہ نے آجرت میں تین سزائیں رکھی ہے  ان میں سے پہلی سزا یہ ہے۔ قیامت کے روز اللہ ایسے انسان سے ناراض ہو گا  اور اس کے نامہ اعمال سے نیکیا کم کر دی جائے گی۔ اور دوسرا قبر میں اور روز محشر اس سے سخت حساب لیا جائے گا۔ اور تیسرا دوزخ تڑپے گی  اور فریاد کرے گی اے اللہ اس زنانی انسان کو میری طرف بھیج  کیونکہ یہ دنیاں میں نامحرم کو گندی نگاہ سے دیکھتا تھا۔ 

English paragraphs

prophet muhammad quotes 

The Messenger of Allah said that adultery is one of the worst sins. Allah never forgives its punishment. The three sentences of this worst sin are found in the day and the three in the Hereafter. Allah removes innocence and sorrow from the adulteress. And second, Allah reduces the adulterer to his age. And he gets worse. Thirdly, and he becomes weary every day. Becomes paralyzed. The honor of the women in his house is not secure. And this is the first sentence of the three sentences which Allah has imposed on Ajrat. On the Day of Resurrection Allah will be angry with such a man and his good deeds will be reduced to goodness. And the second one will be taken from the grave, and the day after that. And the third hell will aggravate and cry out, O Allah, send this adulterous man to me, because he used to look at the unholy in the days.

 prophet muhammad quotes in urdu

nahjul balagha - farman mola ali - hazrat ali quotes - imam ali

nahjul balagha 


English and urdu  

hazrat ali 

urdu 
امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آیا اور دست ادب کو جوڑ کر عرض کرنے لگا ۔ یاعلیؑ  قیامت کا سب سے سخت ترین وقت کونسا ہو گا ۔ تو بس یہ کہنا تھا تو امام علی علیہ السلام نے فرمایا   اے بندہ خدا میں نے اللہ کے رسولﷺ سے سنا قیامت کے دن  سب سے  سخت وقت ہو  گا جب اس ما ں کو بلایا جائے گا۔ جس ماں نےدنیاں میاں اس انسان کو جنم دیا۔اس کی پرورش کی ۔ اور ایک آواز آئے گی کہ اس کی ماں سے  پوچھا  جائے کہ یہ دنیاں میں  اپنی ماں کا  فرمانبردار تھا۔ اس وقت وہ تڑپتا   رہے گا کہ اللہ کرے میری ماں اللہ سے میری سفارش کریں۔ یاد رکھنا اس وقت جو فیصلہ اس کی ماں کرے گی  ۔ اس فیصلے کے مطابق انسان کو دوزخ یا جنت میں بھیجا جائے گا۔ 


mam ali

تب ہی اللہ نے دنیا ں میں یہ واضیع  کر دیا ہے   کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے۔ 
چاہیے انسان جتنا بھی نیک اعمال کرتا ہو ماں کی سفارش کے بغیر جنت ناممکن ہے 



nahjul balagha

imam ali

farman mola ali

A man came to the service of Imam Ali and began to submit to the literature. What will be the most difficult time of the Last Hour? So Imam Ali (as) said: O man of God, I heard from the Messenger of Allah that the hardest time will be when the Day of Judgment is called. The mother who gave birth to the man who gave birth to the man. And there will be a voice asking his mother that she was obedient to her mother in those days. At that time he would be upset that Allah would recommend my mother to Allah. Remember the decision her mother will make at this time. According to this decision man will be sent to hell or heaven.
Only then has God revealed to the world that paradise is under the feet of the mother.

عورت پرحکم چلانا گناہ ہے Hazrat Imam Ali as Quotes | woman

عورت پر حکم چلانا گناہ ہے   

Urdu and English to language translate 

Hazrat Imam Ali As Quotes | Woman

ایک عورت حضرت امام علی علیہ اسلام  کے پاس اپنے شوہر کی شکایت  لے کر آئی  اور کہا یاعلیؑ میرا شوہر مجھ پر حکم چلاتا ہے  جیسےکے میں اس کی  کنیز یا غلام ہو۔ تو بس یہ کہنا تھا تو امام علیؑ نے اس شخص کو بلایا  اور کہا اے بندہ خدا   یاد رکھنا عورت کی عظمت  کےلیے یہ ایک دلیل ہی کافی ہے۔کہ اللہ نے اپنے محبوب ﷺ کی نسل اس کی بیٹی سے روا کی۔ میں نے اللہ کے رسولﷺ سے سنا کہ انسان ذات کو فراوانی دینے کےلیے اللہ نے عورت کا انتخاب کیا۔یہ عورت یہ ہے انسان کو اپنے پیٹ میں رکھ کے  اتنی تکلیفوں کے بعد بھی جنم دیتے ہیں۔انسان کی نسل پے تا قیامت  عورت کا احسان باقی رہے گا۔تب ہی اللہ نے اپنی  محبت کی مثال  کائنات  کی کسی خلقت سے نہیں دی ۔بلکہ ما ں کے مبتہ سے دی ہے . تا کہ انسان یہ سمجھ سکے  عورت کا مقام اللہ کے نزدیک کیا ہے۔ اور اللہ نے ہر انسان کو آزاد پیدا کیا۔

کسی کو کسی کا غلام نہیں بنایا۔اور جو انسا ن کسی کو غلام سمجھتا ہے۔اپنے سے حقیر سمجھتا ہے۔تو وہ چاہے  کتنی بھی عبادتیں کر لیں   اللہ کے نزدیک حقیر بن جاتا ہے۔میں نے اللہ کے رسول کو دیکھا کہ وہ ہمیشہ عورت کا احترام کیا کرتے تھے چاہیے اس کی ازواج ہو یا اس کی بیٹی اس سے نرم لہجے سے بات کیا  کرتے تھے۔اے شخص جو انسان اپنی عورتوں پے حکم چلاتا ہے ان کو حقیر اور غلام سمجھتا ہے اصل میں وہ خود ہی گناہوں کی زنجیر پہن لیتا ہے۔اور اس کی سزا دنیاں میں  مال و دولت سے تنگدستی بنتی ہے اور آخرت میں سخت ترین عزاب کی پہچان ٹھہرتی ہے۔اور میں نے اللہ کے رسول ﷺ سے سنا  کہ مرد کی مردانگی کی  سب سے عظیم صدا یہ ہے کہ وہ اپنی عورتوں کو برابری کا حق دے۔ ان کی عورتیں ان سے راضی ہو۔ 
English

Ruling on a woman is a sin

A woman came to Islam with her husband's complaint and said, 'Ali Ali my husband rules me as if I am his kinship or slave. Imam Ali then called the man and said, "O man, remembering God is sufficient for one woman's greatness. Allah has revealed the love of his beloved son to his daughter." I heard from the Messenger of Allah that Allah chose a woman to give birth to mankind. This is the woman who gives birth to man in her womb even after all the troubles. Then God did not give the example of His love to the universe, but to the mothers. So that man can understand what position of woman is with Allah. And God created every human being free. No one made anyone a slave. And whoever considers himself a slave, despises himself. He can become abusive to God, no matter how much he worships. I saw the Messenger of Allah that he always respected a woman, be it his wife or his daughter spoke softly to him. A man who commands his women, despises and enslaves them. He realizes that he is actually wearing the chain of sins. And his punishment is that of the wealthy in the daytime, and in the Hereafter he is recognized as one of the hardest wives. S heard the Messenger of Allah is the greatest sound of male potency is that they give equal rights to women. Let their women be pleased with them.

Hazrat Imam Ali as Quotes - Love Relationship Couple - Adultery is a debt



Hazrat Imam Ali as Quotes - Love Relationship Couple 

Adultery is a debt

Love Relationship Couple

Hazrat Imam Ali

زنا ایک قرض ہے


مدینے میں ایک دفعہ یہ خبر پھیل گئ  کہ  ایک شخص زنا کرتا ہے۔ بس امام علی علیہ اسلام  اس شخص کے پاس گئے اور فرمانے لگے۔ اے بندہ خدا بدترٰین عمل میں سے ایک  عمل زنا ہے۔ میں نے اللہ کے رسولﷺ سے سنا کہ زنا ایسا بدترین   قرض ہے ۔ جو انسان زنا کرتا ہے۔ اسی کے گھر میں اسی  کی عورتوں سے زنا ہوتا ہے۔ یاد رکھنا اگر تم اپنی عورتوں کی عزت محفوظ رکھنا چاہتے ہو اس بدترین فعل سے اپنے آپ  کو دور کر دو۔اور ہو کہنے لگا یا علی علیہ اسلام میں معضرت کے ساتھ عرض کروں گا۔ میرے گھر کی عورتیں  میرے گھر کے بہر تک قدم نہیں رکھتی ہیں۔وہ تو پاک دامن ہے۔ اللہ نہ کریے ایسا کیسے ہو گا۔ بات جب یہاں تک پہنچی تو  امام علیہ علیہ اسلام نے فرمایا۔اے بندہ خدا یاد رکھنا  انسان کے عمال انسان کے دماغ  پر اثر  رکھتے  ہے۔ اور جب انسان اپنے گھر میں بیٹھتا ہے   تو اسی کے دماغ کی  گندی سوچ  گھر کے دوسرے انسان کے دماغ پر اثر کرتی ہے۔ یاد رکھنا  جیسی سوچ تم اپنے دماغ میں رکھوں گے ویسی سوچ  آپ کے گھر کے دوسرے افراد  اور آپ کی گھر کی عورتوں  کی دماغ پر ویسی سوچ ابھرے گی۔ اور یوں وہ بھی اسی گناہ کے قریب جاتی جائیں گی۔اے شخص جیسا تم سوچو ں گے ویسا ہی تمارا گھر بنے گا۔  اور یاد رکھنا تم اس دنیاں میں بھی  رسوا ہو جائو گے اور آخرت میں بھی عزاب پائو گے۔ 
English language 

Adultery is a debt

Love Relationship Couple 


Once in Madina, news spread that a man committed adultery. Just Imam Ali went to this person and said. O servant God one of the worst practices is adultery. I heard from the Messenger of Allah that adultery is such a bad debt. That a man commits adultery. In his house, his wife commits adultery. Remember that if you want to protect the dignity of your women, remove yourself from this evil act. The women in my house do not even step outside my house. Allah cannot do that. When the matter reached here, the Imam said: Remembering God, human actions affect the mind of man. And when a man sits in his house, the dirty thinking of his mind affects the other person's mind at home. Remember to think the same way you think in your mind, the same thinking will develop on the minds of other people in your house and the women of your household. And so they will get closer to the same sin. This person will become your home as you think. And remember, you will be humiliated in these days, and in the Hereafter you will be honored.

Why does not man's sustenance increase? The decree is Moula Ali


Why does not man's sustenance increase? The decree is Moula Ali



Two Language  1 urdu 2 English 
Why does not man's sustenance increase? The decree is Moula Ali

ایک شخص حضرت امام علیؑ علیہ السلم کے حضور پیش ہوا ۔ اور اس کے سامنے اداس ہو کر بیٹھ گیا۔ تو حضرت علی علیہ اسلام نے فرمایا کہ تم یہ سوچ رہے ہو نا کہ میں اتنی محنت کے باوجود کامیاب کیوں نیہں ہوتا۔تو اس نے کہا ہا یا علی علیہ اسلام ۔ میں دن رات محنت کرتا ہوں پھر بھی میرے کام نہیں بنتے۔ تو امام علی علیہ اسلام نے کہا : اس دنیاں میں انسان کو روکاوٹیں اس لیے آتی ہے  کہ وہ اپنے اندر ایک ایسی بدترین عادت رکھتے ہیں۔ جس سے ان کا نصیب خراب ہوتا ہے ان کی خوشحالی ختم ہوتی ہے۔ تو اس نے کہا ایسی کونسی عادت ہے ۔ تو امام علی علیہ السلا م نے مرمایا جب انسان سونے والا ہوتا ہے اور جو وہ سوچتا ہے تو اس کا اثر اسے کے جسم پر باقی رہتا ہے۔ اس کی سوچ پر باقی رہتا ہے ۔

 جب رحمت کے فرشتے آسمان سے زمین پر نازل ہوتے تو وہ ہر گھر کا چکر لگاتے ہیں۔ اور جو رزق اسی دن کا مخلوق کو دینا ہو تا ہے تو ہو دیے ہیں۔ لیکن جو انسان لوگوں کے لیے برا سوچ کر سوتے ہے  اور کسی کی بری باتوں کا یاد کر کر کے سویا ہوتا ہے ۔ تو اس کے وجود میں یہ دیکھ کر واپس چلے جاتے ہیں اور خدا کی دربار میں عرض کرتے ہیں اے یا اللہ یہ بندہ تیری مخلوق کےلیے برا سوتا ہے۔ اور وہ شخص اس رزق 
سے منحرف ہوجاتا ہے۔
ا

اگر تم چاتے وہ کے  کہ تمارے رزق فراوانی ہو تو اس  مخلوق کے لیے اچھا سوچ کر سویا کرو تاکہ تمارے رزق میں برکت ہو 



Hazrat Ali


A man appeared before the Imam. And sat down in front of him sadly. So Hazrat Ali (as) said: You are thinking why I am not successful despite all the hard work. Even though I work hard day and night, I still don't get things done. So Imam Ali (as) said: In these days human beings have to stop because they have such a bad habit inside themselves. Which destroys their fortune and destroys their prosperity. So he said, what kind of habit is this? So Imam Ali (as) was killed when a man is asleep and what he thinks has an effect on his body. The thought of it remains.

 When the angels of mercy descend from heaven to the earth, they surround every house. And the sustenance which the creature is to give to the creature on the same day is done. But the person who sleeps badly for people and sleeps in remembrance of the bad things. So when they see it in their existence they go back and say in the court of God, O Allah, this servant sleeps badly for your creation. And that person deviates from this provision.

Match